26 جولائی، 2024، 4:51 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85549467
T T
0 Persons

لیبلز

اولمپک کھیلوں کے آغاز پر پیرس میں صیہونیت مخالف مظاہرے

تہران (ارنا) پیرس میں 33ویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے موقع پرغاصب صیہونی حکومت (اسرائيل) کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔

صیہونیت مخالف مظاہرے مقامی وقت کے مطابق 19:00 بجے شروع ہوں گے۔

پیرس میں اسرائیلی حکومت کے خلاف اور اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ہونے والے مظاہرے العالم نیوز نیٹ ورک پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .